روپ مکھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پتھر ہے جس میں چمک دمک نہیں ہوتی، چاندی کی کان میں پیدا ہوتا ہے ویسا ہی رنگ ہوتا ہے اور اس کے جوہر سے مخلوط ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پتھر ہے جس میں چمک دمک نہیں ہوتی، چاندی کی کان میں پیدا ہوتا ہے ویسا ہی رنگ ہوتا ہے اور اس کے جوہر سے مخلوط ہوتا ہے۔